بھارتی صحافی ارنب گوسوامی کی اہم شخصیت کے ساتھ واٹس ایپ چیٹ لیک
اسلام آباد (آن لائن) بھارت کامکروہ چہرہ ایک بارپھربے نقاب ہو گیا جبکہ پلوامہ حملے پر پاکستان کا موقف سچ ثابت ہو گیا۔ پلوامہ اوربالاکوٹ حملے کی سچائی سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق پلوامہ ڈرامہ بے نقاب ہو گیا، پاکستان.