بھارتی پائلٹ ابھی نندن پاکستان میں جو چائے پی رہا تھا وہ ایک کپ پاکستان کوکتنے کا پڑا کروڑوں پاکستانی چونک کر رہ جائیں گے


” >لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فضائیہ نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی خلاف ورزی کرنے والے 2 بھارتی طیارے مار گرائے تو اس کارروائی میں بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو حراست میں بھی لیا گیا۔ابھی نندن کی گرفتاری کے بعد پاک فوج کی جانب جاری ہونے والی ویڈیو میں دیکھاگیا کہ ابھی نندن کیساتھ فوجی روایات کے مطابق سلوک کیا گیا اور اسے طبی

امداد فراہم کرنے کے علاوہ چائے بھی پیش کی گئی جسے پینے کے دوران وہ سوالوں کے جواب بھی دیتا رہا اور چائے کی تعریف بھی کرتا رہا۔ان تمام دنوں کے دوران سوشل میڈیا پر جہاں جذباتی اور متوازن پوسٹس دیکھنے کو ملیں تو وہیں بہت سے مزاحیہ میمز بھی دیکھنے میں آئے لیکن اب جو میم سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے اس نے سوشل میڈیا پر ہنسی کا طوفان برپا کر دیا ہے جسے دیکھ کر یقینا آپ بھی ہنسی سے لوٹ پوٹ ہو جائیں گے۔سوشل میڈیا پر اس وقت ’پاک فضائیہ کے آفیسرز میس‘ کی ایک رسید گردش کر رہی ہے جس پر چائے کا بل بنایا گیا ہے۔ اس رسید پر رینک کی جگہ ’ونگ کمانڈر‘ لکھا ہے اور نام کی جگہ پر ابھی نندن درج ہے، آئٹم کی جگہ پر چائے لکھی ہے اور مقدار کی جگہ پر ایک کپ درج ہے جبکہ سب سے دلچسپ اور مزاحیہ بات اس کی قیمت ہے کیوں اس میم کے مطابق ابھی نندن کو ایک چائے کے کپ کی قیمت ”مگ 21“ طیارے کی صورت میں چکانی پڑی۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ملائیشیا کا بھارت سے تجارتی تعلقات میں نظر ثانی کا اعلان
فضل الرحمن کو دھرنے سے روکنے کس سیاستدان کا نام سامنے آگیا
سعودی عرب بلوچستان میں تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کرے گا
پاکستان میں قیامت خیز مناظر ، شدید زلزلے سے متعدد افراد شہید ، تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
“جنگ چھڑ گئی اور خدانخواستہ ہمیں شکست ہونے لگی تو پھرہم سیدھا ایٹمی حملہ” بھارتی میڈیامیں عمران خان کے انٹرویو نے کھلبلی مچا دی
ایک طرف کشمیر کی انتہائی ہنگامی صورتحال تو دوسری طرف سعودی عرب نے پاکستان سے فوجی مدد مانگ لی

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!