یا اللہ تمام مسلمانوں کی حفاظت فرما ۔۔ سب سے بڑا اسلامی ملک سات اعشاریہ پانچ شدت کے خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا ، سونامی کی وارننگ جا ری ، بہت بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک )یا اللہ تمام مسلمانوں کی حفاظت فرما ۔۔ سب سے بڑا اسلامی ملک سات اعشاریہ پانچ شدت کے خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا ، سونامی کی وارننگ جا ری ، بہت بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ ۔۔۔ انڈونیشیا کے قریب 7.5 شدت کا زلزلہ، سونامی آنے والا ہے، انڈونیشیا اور آسٹریلیا کے بیچ واقع پاپوا نیو گنی میں خوفناک زلزلے کے بعد سونامی کی ہنگامی وارننگ جاری، ہلاکتوں کا خدشہ۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا کے قریب 7.5 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے انڈونیشیا اور آسٹریلیا کے بیچ واقع پاپوا نیو گنی نامی ملک میں 7.5 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ زلزلے کے فوری بعد سمندر میں خوفناک ہلچل محسوس کی گئی ہے۔ پاپوا نیو گنی میں 7.5 شدت زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ زلزلے کے باعث بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ جبکہ واضح رہے کہ کچح عرصہ قبل انڈونیشیا میں آنے والے سونامی کے باعث سینکروں افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔


xجکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک )یا اللہ تمام مسلمانوں کی حفاظت فرما ۔۔ سب سے بڑا اسلامی ملک سات اعشاریہ پانچ شدت کے خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا ، سونامی کی وارننگ جا ری ، بہت بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ ۔۔۔ انڈونیشیا کے قریب 7.5 شدت کا زلزلہ، سونامی آنے والا ہے، انڈونیشیا اور آسٹریلیا کے بیچ واقع پاپوا نیو گنی میں خوفناک زلزلے کے بعد سونامی کی ہنگامی وارننگ جاری، ہلاکتوں کا خدشہ۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا کے قریب 7.5 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے انڈونیشیا اور آسٹریلیا کے بیچ واقع پاپوا نیو گنی نامی ملک میں 7.5 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ زلزلے کے فوری بعد سمندر میں خوفناک ہلچل محسوس کی گئی ہے۔ پاپوا نیو گنی میں 7.5 شدت زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ زلزلے کے باعث بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ جبکہ واضح رہے کہ کچح عرصہ قبل انڈونیشیا میں آنے والے سونامی کے باعث سینکروں افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
کشمیر کی صورتحال پر سعودی ولی عہد نے عمران خان کو فون کر دیا
’’نعرہ تکبیر ۔۔ اللہ اکبر ‘‘ پاکستان کا وہ انتہائی خوفناک ایٹمی میزائل جس کی رفتار آواز سے بھی 18گنا تیز ہے، جانتے ہیں اس میزائل کے خوف سے اسرائیل بھاگا بھاگا کیوں امریکہ کے پاس گیا تھا
جنرل باجوہ کی ملازمت بڑھتے ہی پاکستانی معیشت کی بڑی پرواز ڈالر لٹ گیا، برباد ہو گیا
جنرل باجوہ کی مدت ملازمت کتنے سال بڑھا دی گئی آ ج کی سب سے بڑی خبر آگئی
بھارت کا پاکستانی علاقے پر حملہ شہریوں کی شہادتوں کی اطلاعات پاک فوج نے کئی دشمن فوجیوں کو جہنم کا راستہ دکھا دیا
مودی نے اچھا کام کیا ہے، اب کشمیر آزاد ہو جائے گا پاک فوج کے اعلان نے مرچوں کا چھڑکائو کر دیا بھارتیوں کےلئے بیٹھنا مشکل ہو گیا

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!