الطاف حسین کی گرفتاری کے بعد ایف آئی اے ٹیم کی بھی لندن روانگی اب تک کی سب سے دھماکے دار خبر


لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)گرفتارہونے والے بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کو مقامی پولیس سٹیشن منتقل کر دیا گیاہے۔ گرفتاری شمالی مغربی لندن کے ایک مکان میں عمل میں لائی گئی ہے۔ اور انکوائری کے بعد اب کمرشل مقام کی بھی تلاشی لی جارہی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز نیوز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہےکہ ممکنہ طور

پر ایف آئی اے کی ٹیم ثبوتوں کے ہمرا ہ دو ہفتوں میںبرطانیہ جا سکتی ہے۔ لندن پولیس نے 2016کی نفرت انگیز تقاریر کو بنیاد بنا کر الطاف حسین کو گرفتار کیا ہے۔کیس کی تحقیقات لندن پولیس کی کائونٹر ٹیرز ازم کمانڈ کے افسران کر رہے ہیں۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اب پچھتانے کے سوا کوئی چارہ نہیں
جون 2020 سے امارات واپس آنے کی اجازت
شوہر نے اپنی بیوی پر کوبرا سانپ پھینک کر اسے قتل کر دیا
طیارہ حادثے کا سارا ملبہ پائلٹ پر ڈال دیاگیا
معروف ماہر علم نجوم نے بڑی پیش گوئی کردی
چین نے بھارت کے ساتھ سرحد پر واقع متنازعہ علاقے پر کنٹرول حاصل کرلیا

تازہ ترین ویڈیو
شوہرکرنل بیوی سے بھی دو قدم آگے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
اپنے محمدؐ کو مدد کیلئے کیوں نہیں بلاتے
پریش راول نے اسلام قبول کر لیا ؟
کہیں عوام کو سستی دوا نہ مل جائےپاکستانی ڈاکٹر کی تیارکردہ کورونا کی ویکسین کی راہ میں ڈرگ مافیہ آڑے آگیا،سنیں ڈاکٹر کی زبانی

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
ArabicEnglishUrdu
error: Content is protected !!