سیمی فائنل سے پہلے ہی بھارت پر قیامت ٹوٹ پڑی کئی درجن ہلاکتیں


نئی دہلی(آئی این پی) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے قریب بس ایکسپریس وے سے پھسل کر پندرہ فٹ گہرے نالے میں جا گری جس کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق نئی دہلی کے قریب بس ایکسپریس وے سے پھسل کر گہرے نالے میں جا گری، حادثے میں 29 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 17 افراد زخمی ہوگئے۔بھارتی

میڈیا کے مطابق بس کو حادثہ دہلی کے قریب یمنا ایکسپریس وے پر پیش آیا۔ لکھنو جانے والی بس میں 46 افراد سوار تھے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے پیش آیا تاہم مزید تحقیقات جاری ہیں۔اس سے قبل گزشتہ ہفتے مقبوضہ کشمیر کے علاقے سری نگر میں مسافر بس کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک اور 17 افراد زخمی ہوگئے تھے۔واضح رہے کہ 20 جون کو بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 25 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے تھے، بس بنجار سے گداگوشانی کی طرف جا رہی تھی۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بس حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر شدید دکھ کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا تھا۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
  پاکستانیوںکیلئے آج شام کی سب سے بڑی خبر بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کیس کا فیصلہ آگیا ، بھارت کو کئی ہزار وولٹ کا جھٹکا ، پاکستان میں جشن کا سماں
پاکستان کو چھ ارب ڈالر کا بھاری جرمانہ حکومت ہر بڑا کر جاگ اٹھی، بڑا فیصلہ کر لیا گیا
جعلی اکائونٹس کیس میں آصف زرداری کے حوالے سے بڑی خبر جعلی اکا ونٹس کیس، آصف زرداری کے جسمانی ریمانڈ میں 29 جولائی تک توسیع عدالت نے آصفہ بھٹو کی والد سے ملاقات کی درخواست منظور کرلی
جس کے پاس ثبوت ہیں ، ساتھ لے پر برطانوی عدالت پہنچ جائے مسلم لیگ (ن) نے حکومت کو حیران کن چیلنج کر دیا
ہچکولے کھاتی معیشت کو ایک دھکا اور لگ گیا پاکستان کو اربوں ڈالرز کا جرمانہ سنا دیا گیا
عمرہ کرنے گیا تو حسین نواز وہاں پہلے سے موجود تھے کتنے کروڑ روپے اور کس ملک میں سیٹل ہونے کی پیشکش کی گئی نیب کورٹ کےجج ارشدملک کے بیان حلفی میں انکشافات

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!