امریکہ کی بدنیتی اور زہریلا پن کھل کر سامنے آگیا افغانستان امن مذاکرات کیوں معطل کیے گئے امریکہ جاتے جاتے افغانستان میں کون سی ہلاکت خیز چیز چھوڑ رہا تھا دفاعی تجزیہ کار نے حقائق بیان کر دیے


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف دفاعی تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کہتے ہیں کہ افغانستان امن مذاکرات کی معطلی خالصتاً بدنیتی پر مبنی امریکی اقدام ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے امجد شعیب کا کہناتھا کہ افغان طالبان اور امریکی فوج کے مابین کبھی بھی جنگ بندی ہوئی ہی نہیں تھی۔امریکہ جاتے جاتے افغانستان میں بلیک واٹر چھوڑ

کر جا رہا تھا اسی طرح کچھ ایسے عناصر بھی چھوڑے جا سکتے تھے جن سے چین اور روس کےلئے پریشانی ہو سکتی تھی ۔ اب پاکستان ان ممالک سے مل کر معاملات کو ٹھیک کرنے کی کوشش کرے گا۔ امجد شعیب نے مزید کہا کہ افغانستان امن مذاکرات میں افغان حکومت جوکہ اقتدار کو انجوائے کر رہی تھی ، عملی طور پر شامل ہی نہیں تھی۔ اور اب بھی امریکہ اس بات کو بخوبی سمجھ سکتا ہے کہ پاکستان کو سائیڈ لائن کرکے افغانستان میں قیام امن ممکن نہیں ہے۔ دوسری جانب افغان طالبان نے بھی کہا ہے کہ امریکہ اور ہمارے مابین جنگ بندی کبھی ہوئی ہی نہیں تھی۔ ایک طرف امن مذاکرات جاری تھے اور دوسری جانب امریکی اور افغان سکیورٹی فورسز جنگجوئوں کے مراکز کو نشانہ بنا رہی تھیں۔ خود امریکی فوج نے دعویٰ کیا کہ انھوںنے ایک ہزار طالبان جنگجوئوں کو ہلاک کیا ہے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
“جنگ چھڑ گئی اور خدانخواستہ ہمیں شکست ہونے لگی تو پھرہم سیدھا ایٹمی حملہ” بھارتی میڈیامیں عمران خان کے انٹرویو نے کھلبلی مچا دی
ایک طرف کشمیر کی انتہائی ہنگامی صورتحال تو دوسری طرف سعودی عرب نے پاکستان سے فوجی مدد مانگ لی
حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو بہت بڑی پیشکش کر ڈالی
1965میں پاک بحریہ نے کیسے بھارت کو مٹی چاٹنے پر مجبور کیا نیول چیف کا اہم بیان
بڑے شہر میں دھماکہ ہو گیا خوفنا ک تفصیلات آناشروع
اسلام آباد لاک ڈائون کی تیاریاں مکمل مولانا فضل الرحمان نے اعلان کر دیا

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!