قائداعظم کا کہا گیا ایک ایک لفظ حقیقت بننے لگا وفاداری کا یقین دلانے والوں نے تلوے چاٹنا شروع کر دیے جمعیت علمائے ہندکے مولانا محمود مدنی نے ہندو انتہاپسندانہ لہجہ اپنالیا کشمیر اور پاکستان کے حوالے سے انتہائی شرمناک بیان جمعیت علمائے ہند نے کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دے دیا


نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے ہند نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھارتی حکومت کے اقدامات کی حمایت کرتے ہوئے قرارداد منظور کر لی ہے۔ جمعیت علمائے ہند کی جنرل کونسل نے کشمیرمیں ڈیڑھ ماہ سے جاری کرفیو اور قتل و غارت گری کو دیکھتے ہوئے بھی مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دے دیا ہے اور مقبوضہ کشمیری کے

حوالے سے مودی حکومت کے دہشتگردانہ اقدامات کےحق میں قراردار منظور کر لی ہے۔ جمعیت علمائے ہند کے جنرل سیکرٹری مولانا محمودمدنی نے ہندو انتہا پسند حکومت کی زبان بولتے ہوئے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی بھی کی اور نیشنل رجسٹر اور سٹیزنز کے غیر ملکیوں کےحوالے سے اقدامات کی بھی حمایت کی ہے۔انھوںنے یہ بھی کہا کہ پاکستان بین الاقوامی دنیا کویہ منفی تاثر دے رہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں پر ظلم ہورہا ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ بھارت کی مسلمانوں کی نمائندگی کرنے والے ان نام نہاد علما کو نہ تو کبھی قابض فوج کے ہاتھوں کشمیری خواتین کی عصمت دری نظرآئی اور نہ ہی لاکھو ں کشمیریوں کا قتل عام۔ گدی ، عہدے اور عیش و عشرت کے مز ے لوٹنے والوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کا کوئی علم ہے اور نہ ہی وادی میں لہراتے ہوئے پاکستانی جھنڈے انھیں دکھائی دیتے ہیں۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ نوے لاکھ کشمیریوں کی قسمت کا فیصلہ کرنے کا اختیار مولانا محمود مدنی کو بھلا دیا کس نے ۔ پاکستان کو صرف اور صرف اپنی شہ رگ مقبوضہ کشمیر سے سرکار ہے۔ پوری دنیا جانتی ہے کہ ہندوتوا کے ملک میں رہنے والے دوسرے مذاہب کے لوگوں کے ساتھ بہت جلد کیا ہونے والا ہے۔ یہ وہی مفاد اور عہدہ پرست مذہبی جماعتیں تھیں جنھوںنے دو قومی نظریے کی مخالفت کی تھی تو قائد اعظم نے کہا تھا کہ ان لوگوں کی نسلیں رہتی دنیا تک ہندوستان میں رہ کر اپنی وفاداری کے ثبوت دیتی اور یقین دلاتی رہیں گی۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شہری اب اپنے قریبی خدمت مرکز میں اندراج مقدمہ کے لیے درخواست دائرکرسکیں گے
وزیر اعظم نے استعفا نہیں دینا نہ دیں،مولا نافضل الرحمن نے عمران خان کے استعفے کے مطالبے پر یوٹرن لے لیا
اداکار نعمان اعجاز کا2016کاانکم ٹیکس آڈٹ شروع
وزیراعظم نے خواجہ آصف کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت مقدمہ تیار کرنےکاحکم دیدیا
سوشل میڈ یا ایپ واٹس ایپ پر پابندی اٹھائی جانے کا امکان
اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس میں ارکان کے استعفے پیش

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!