انتقال کورونا وائرس کے باعث ہوا


ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی وڈ اسٹار سلمان خان کا 38 سالہ بھتیجا عبداللہ خان انتقال کرگیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کے 38 سالہ بھتیجے عبداللہ خان کے حوالے سے خبریں تھیں کہ اْن کا انتقال کورونا وائرس کے باعث ہوا ہے۔تاہم خاندانی ذرائع نے مہلک وائرس سے موت کی تردیدکرتے ہوئے انتقال کی وجہ دل کا عارضہ قرار دیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ عبداللہ خان دل اور ذیابیطس کے عارضے میں مبتلا تھے اور طبیعت کی ناسازی کے باعث کئی روز سے ممبئی کے دھیرو بھائی امبانی اسپتال میں زیر علاج تھے۔اس دوران سلمان خان اسپتال میں تیمارداری کے لیے پہنچے تو انہیں لیلاوتی اسپتال منتقل کیا جہاں وہ گزشتہ روز دوران علاج

چل بسے۔رپورٹس کے مطابق عبداللہ خان بالی وڈ اسٹار کے دور کے رشتے دار تھے لیکن وہ سلمان کے انتہائی قریب سمجھے جاتے تھے۔گزشتہ دنوں سلمان خان نے ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی جس میں انہوں نے عبداللہ کو اٹھا کر تعارف کرایا اور آخر میں کہا کہ ’’اتر جاؤ چچا کا کندھا توڑو گے کیا‘‘۔دوسری جانب سلمان خان نے بھی بھتیجے کے انتقال پر سوشل میڈیا پر ان کے ساتھ کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’ہم ہمیشہ آپ سے پیار کریں گے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
لیموںکےپانی پینے انسانی جسم میں حیران کن تبدیلی
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی اہلیہ کون ہیں
مرد حضرات خواتین کا سامنا کرنے سے گھبراتے ہیں
ن لیگی رہنما کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
بھارت کے سابق کپتان انتقال کرگئے
لداخ میں جھڑپ کے بعد کشیدگی میں اضافہ

تازہ ترین ویڈیو
شوہرکرنل بیوی سے بھی دو قدم آگے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
اپنے محمدؐ کو مدد کیلئے کیوں نہیں بلاتے
پریش راول نے اسلام قبول کر لیا ؟
کہیں عوام کو سستی دوا نہ مل جائےپاکستانی ڈاکٹر کی تیارکردہ کورونا کی ویکسین کی راہ میں ڈرگ مافیہ آڑے آگیا،سنیں ڈاکٹر کی زبانی

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
ArabicEnglishUrdu
error: Content is protected !!